Author Topic: پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فن ملتان کا طلبا کو سکالرشپ دینے کا اعلان  (Read 494 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فن  ملتان کا طلبا کو سکالرشپ دینے کا اعلان
ملتان: پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فن نےمڈل امتحان2018ءکی بنیاد پر سپیشل کوٹہ تعلیمی سکالرشپ دینے کا اعلان کیا ہے۔مڈل امتحان میں کم از کم60فیصد نمبر لینے والے سکالر شپ کی درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔
 درخواست فارم پر مکمل کوائف کے ساتھ 5دسمبر تک پی ای ای ایف کے دفتر ارسال کی جاسکتی ہے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"