Author Topic: زکریا ماڈل سکول کی معلمات کا وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا  (Read 420 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زکریا ماڈل سکول کی معلمات کا وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا
ملتان: جامعہ زکریا ماڈل سکول کی معلمات نے وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا دیا ،ان کا کہنا تھا کہ وہ کئی عرصے سے کنٹریکٹ پر کام کررہی ہیں
ان کو مستقل نہیں کیا جارہا ہے سابق وائس چانسلرزنے بھی ٹال مٹول سے کام لیا، اب بھی ہمیں ٹرخایاجارہا ہے کوئی ہماری بات سننے کو تیار نہیں
،اب سینڈیکیٹ کے اجلاس تک روزانہ احتجاج کیا جائے گا ، کلاسز کا بائیکاٹ کیا جائے گا، یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ اساتذہ کے مسئلے کو لیکر وائس چانسلر نے اہم اقدام کئے ہیں ان کا کیس سینڈیکیٹ میں تھا جو ملتوی ہوگئی جلد اجلاس میں مستقلی کی منظوری لے لی جائےگی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 20ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"