Author Topic: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کلین اینڈ گرین مہم بارے سیمینار  (Read 401 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کلین اینڈ گرین مہم بارے سیمینار
لاہور: لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کلین اینڈ گرین مہم کے حوالے سے خصوصی آ گاہی سیمینار کا انعقادکیا گیا ۔
 اس موقع پر تقریب کے مہمانِ خصوصی ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی خالد نذیر کا کہنا تھا کہ ایل ڈبلیو ایم سی صاف اور سرسبز پنجاب کے حوالے سے شہر میں صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات کر رہی ہے ۔
[/size][/right]
 حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورایڈیشن میں مورخہ 15 فروری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"