Author Topic: سکولوں کو پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کی ہدایات  (Read 312 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکولوں کو پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کی ہدایات
لاہور: پولیو مہم کا گذشتہ روز آغاز کر دیا گیا اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں کو پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کی ہدایات جاری کردیں۔
 سی ای او ایجوکیشن کے مطابق جس سکول کی انتظامیہ تعاون نہیں کرے گی اس کے خلاف کارروائی ہوگی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 19 فروری  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"