Author Topic: سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے اپلیکیشن تیار  (Read 299 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے اپلیکیشن تیار
لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کی مانیٹرنگ کے لیے اپلیکشن بنا دی ۔ سکولوں کے وزٹ کے بعد اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اپلیکشن کےذریعے سے محکمہ کو رپورٹ کرینگے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سی ای اوز اپلیکشن کی ذریعے سکولوں کی رپوٹ کو یقینی بنائیں گے ۔جبکہ تین ماہ تک سکولوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی ۔ تین ماہ بعد کلاسوں کی مانیٹرنگ کا سلسلہ شروع ہوگا۔ عملدرآمد نہ کرنے اے ای اوز کے خلاف کارروائی ہوگی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 19 فروری  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"