Author Topic: پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ ڈرنکس پر پابندی  (Read 352 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ ڈرنکس پر پابندی
لاہور: پنجاب فوڈا تھارٹی نے ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن فوڈ سٹینڈرڈ ریگولیشن قانون کے تحت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ اور کولا ڈرنکس پر پابندی عائد کردی ہے۔
 خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی ادارے کے کیفے ٹیریاز کو سیل کردیا جائے گا۔سکول انتظامیہ کو وارننگ نوٹس جاری کردئیے گئے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 20 فروری  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"