Author Topic: لاہورانگلش ایکسیس مائکرو اسکالرشپ وتقسیم اسناد پروگرام  (Read 374 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لاہورانگلش ایکسیس مائکرو اسکالرشپ وتقسیم اسناد پروگرام
لاہور: امریکی قونصل جنرل کولین کرینولگی نے گزشتہ روز 180 پاکستانی طلبا میں امریکی محکمہ خارجہ کے تحت لاہورمیں منعقد ہونے والے انگلش ایکسیس مائکرو اسکالر شپ پروگرام میں کامیابی کی اسناد تقسیم کیں۔
 جامعہ نعیمیہ کے محتمم مفتی راغب نعیمی اور انکی اہلیہ نے بھی تقسیم اسناد کی تقریب میں شرکت کی. قونصل جنرل کرینویلگی نے کہا کہ طلباءاپنی انگلش کی استعداد، قیادت کرنے اور تجزیے کرنے کی صلاحیت کو پر امن اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کے لیے استعمال کرنا چاہیے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 20 فروری  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"