Author Topic: کوئٹہ بی اے بی ایس سی کے پریکٹیکلز  (Read 550 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
کوئٹہ بی اے بی ایس سی کے پریکٹیکلز
« on: December 05, 2018, 02:38:01 PM »

کوئٹہ بی اے بی ایس سی کے پریکٹیکلز
کوئٹہ: بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2018کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کےطلبا کے پریکٹیکلز 8دسمبر سے ہونگے،تفصیلات کے مطابق جامعہ بلوچستان کے کنٹرولر امتحانات کے مطابقبی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2018کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کے پریکٹیکلز 8دسمبر سے اپنے اپنے ڈگری کالجز میں ہونگے،
تمام امیدوار اپنے پریکٹیکل رول نمبر اور رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائیٹ پر دیکھ سکتے ہیں ،
مزید معلومات کے لئے یونیورسٹی کی متعلقہ برانچ سے رابطہ کیاجاسکتا ہے ،واضح رہے کہ بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2018کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کےطلبا کے پریکٹیکلز ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیئے گئے تھے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ  ایڈیشن میں مورخہ 5 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"