Author Topic: بلوچستان کے طلبہ کا اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا دورہ  (Read 568 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بلوچستان کے طلبہ کا اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا دورہ
پشاور : بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں کے ڈیڑ ھ سو سے زائد طلبہ اور اساتذہ کے ایک وفد نے بدھ کے روز اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا دورہ کیا
اور یونیورسٹی کی مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے رجسٹرارپروفیسر ڈاکٹر توقیر عالم اور ڈین پروفیسر ڈاکٹر سریر بادشاہ نے وفد کو خوش آمدید کہا اور انہیں اسلامیہ کالج کے حوالے سے تفصیلی طور پر بریفنگ دی۔
[/right]
 حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور  ایڈیشن میں مورخہ 6 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"