Author Topic: بی اے بی ایس سی کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کے پریکٹیکلز شروع  (Read 603 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بی اے  بی ایس سی کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کے پریکٹیکلز شروع
کوئٹہ : بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2018کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کےطلبا کے پریکٹیکلز کل 8دسمبر سے ہونگے،
تفصیلات کے مطابق جامعہ بلوچستان کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کے پریکٹیکلز 8دسمبر سے اپنے اپنے ڈگری کالجز میں ہونگے،تمام امیدوار اپنے پریکٹیکل رول نمبر اور رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائیٹ پر دیکھ سکتے ہیں ،
معلومات کے لئےمتعلقہ کالج کےپرنسپل سے رابطہ کیاجاسکتا ہے ،واضح رہے کہ بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2018کے کوئٹہ سے باہر کے اضلاع کےطلبا کے پریکٹیکلز ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیئے گئے تھے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 7 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"