Author Topic: In Lahore WAPDA SDO examination paper leaked out  (Read 2359 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
In Lahore WAPDA SDO examination paper leaked out
« on: April 20, 2009, 04:30:22 PM »
لاہور میں واپڈا ایس ڈی او کیلئے ہونیوالے امتحان کا پرچہ آؤٹ

لاہور ... واپڈا میں ایس ڈی او کے لیے ہونے والے امتحان کا پرچہ مقررہ تاریخ سے پہلے ہی آؤٹ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق بیس اپریل کو ملک بھر سے واپڈا کے تقریبا سات ہزار ملازمین ایس ڈی او کے امتحان میں شریک ہونگے۔ جس میں محکمے کے قانون کے مطابق سب انجنیئر حصہ لے سکتے ہیں۔لیکن واپڈا کے ذمہ دار افسران کے ذاتی مفاد کی وجہ سے چند مخصوص ملازمین کو ترقی دلوانے کے لیے سوال نامہ پہلے ہی آوٹ کر دیا گیا۔

شکریہ جنگ

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
In Lahore WAPDA SDO examination paper leaked out
« Reply #1 on: April 20, 2009, 04:42:40 PM »
In Lahore WAPDA SDO examination paper leaked out

LAHORE: The examination paper prepared for WAPDA OSD posts has been canceled after leaking before examination date.

However, controller of examination said paper has been canceled for some unknown reasons.

At least 7, 000 candidates reached Lahore to attempt the paper. Other reports said at least 7,000 employees of WAPDA of sub engineer level would attempt the examination held for OSD post.

The question paper has been leaked before the set date to promote some specific employees for the interest of high ups of WAPDA.

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
واپڈا ایس ڈی اوامتحان پرچہ آؤٹ ہونے پر ملتوی
   
لاہور . . . واپڈا میں ایس ڈی او کے لیے ہونے والے امتحان کا پرچہ مقررہ تاریخ سے پہلے ہی آؤٹ ہونے پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تاہم ناظم امتحانات کا کہنا ہے کہ پیپر چند نا معلوم وجوہات کی بناء پر ملتوی کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ تقریباً7ہزار امیدوار یہ پرچہ دینے لاہور آئے ہوئے تھے جبکہ دوسری اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ ملک بھر سے واپڈا کے تقریبا سات ہزار ملازمین ایس ڈی او کے امتحان میں شریک ہونگے جس میں محکمے کے قانون کے مطابق سب انجنیئر حصہ لے سکتے ہیں۔لیکن واپڈا کے ذمہ دار افسران کے ذاتی مفاد کی وجہ سے چند مخصوص ملازمین کو ترقی دلوانے کے لیے سوال نامہ پہلے ہی آوٹ کر دیا گیا۔

شکریہ جنگ