PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: AKBAR on February 04, 2009, 08:35:58 AM

Title: پروفیسر پروین شہاب نے گورنمنٹ سرسید گرلز کالج کراچی کی نئی پرنسپل
Post by: AKBAR on February 04, 2009, 08:35:58 AM


پروفیسر پروین شہاب نے گورنمنٹ سرسید گرلز کالج کراچی کی نئی پرنسپل

ایسوسی ایٹ پروفیسر پروین شہاب سرسیدگرلزکالج کی پرنسپل مقرر

   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایٹ پروفیسر پروین شہاب نے گورنمنٹ سرسید گرلز کالج کی پرنسپل کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں رخصت ہونے والی پرنسپل ایسوسی ایٹ پروفیسر قیصرانوار نے چارج دیا جو منگل کو ریٹائرڈ ہوگئیں تاہم وہ کوآپریٹو ٹیچرز کی حیثیت سے بدستور کالج میں تدریسی خدمات انجام دیتی رہیں گی۔


شکریہ جنگ