Author Topic: پروفیسر پروین شہاب نے گورنمنٹ سرسید گرلز کالج کراچی کی نئی پرنسپل  (Read 1586 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study


پروفیسر پروین شہاب نے گورنمنٹ سرسید گرلز کالج کراچی کی نئی پرنسپل

ایسوسی ایٹ پروفیسر پروین شہاب سرسیدگرلزکالج کی پرنسپل مقرر

   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایٹ پروفیسر پروین شہاب نے گورنمنٹ سرسید گرلز کالج کی پرنسپل کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں رخصت ہونے والی پرنسپل ایسوسی ایٹ پروفیسر قیصرانوار نے چارج دیا جو منگل کو ریٹائرڈ ہوگئیں تاہم وہ کوآپریٹو ٹیچرز کی حیثیت سے بدستور کالج میں تدریسی خدمات انجام دیتی رہیں گی۔


شکریہ جنگ