Balochistan Board Quetta Result 2019 FA,FSC Exam Quetta: The Balochistan Board of Intermediate &Secondary Education (BBISE) Quetta Today (8th of August 2019) has announcing it's FA/FSc Annual Result 2019. Students can search their result on our website
www.bbiseqta.edu.pk in afternoon.
بلوچستان بورڈ نے سرکاری طور پر اعلان کیا ہے کہ اس سال ایف اے ، ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کا نتائج کا اعلان آج دوپہر کیا جائے گا۔ طلبہ وطالبات اپنا رزلٹ بلوچستان بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر 8 اگست 2019 کی دوپہر دوبجے بعد دیکھ سکتے ہیں۔
www.bbiseqta.edu.pk
مزید معلومات کے لئے بلوچستان بورڈ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔ یا یہاں پاک اسٹڈی فورم اپنا سوال پوسٹ کریں۔ تاکہ ہماری ٹیم یا کسی اور طالب علم کو اگر اس بار میں معلومات ہو تو وہ آپ کو مطلع کرسکے۔