Author Topic: ایك كالج سے دوسرے كالج میں مائیگریشن  (Read 4609 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ایك كالج سے دوسرے كالج میں مائیگریشن

الف   انٹرمیڈیٹ كلاسز میں كسی مقامی كالج سے مائیگریشن ممكن نہیں البتہ ڈگری كلاسز كے طلبہ كی مائیگریشن یونیورسٹی كے قواعد و ضوابط كے مطابق ہو گی۔

ب   محدود نشستوں كے پیش نظر دوسرے شہروں كے كالجوں سے بھی عام طور پر مائیگریشن نہیں كی جاتی۔ لیكن بعض خصوصی حالات میں جب كہ كسی طالب علم كے والد یا والدہ كی ٹرانسفر ہو جائے تو ایسے كیسوں پر غور ہو سكتا ہے تاہم طالبعلم كا كالج میرٹ پر ہونا لازمی ہے۔