Author Topic: كوسٹ گارڈز  (Read 4772 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
كوسٹ گارڈز
« on: November 15, 2007, 07:53:16 PM »
كوسٹ گارڈز پاكستان كی بحری پولیس ہے جو ملك كے ساحلوں كے حفاظت اور سمندری راستوں سے سمگلنگ كی روك تھام كے لیے كام كرتی ہے ۔كوسٹ گارڈز میں میٹرك پاس نوجوانوں كو بطور كوسٹ كارڈز یا كانسٹیبل بھرتی كیا جاتا ہے۔اس محكمے كا ہیڈ آفس كراچی میں ہے۔