Author Topic: پشاور یونیورسٹی کےایم ایس سی جغرافیہ ریاضی اور فزکس کے نتائج  (Read 491 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  پشاور یونیورسٹی کےایم ایس سی جغرافیہ ریاضی اور فزکس کے نتائج
پشاور : پشاور یونیورسٹی نے ایم ایس سی جغرافیہ، ریاضی سال آخر اور ایم ایس سی فزکس سال اول کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
شعبہ امتحانات کے مطابق جغرافیہ کے42میں سے32طلبہ کامیاب ہوئے
ریاضی کے 72نے امتحان دیا جن میں 53کامیاب قرار پائے۔ جبکہ فزکس سال اول کے 91طلبہ میں سے 85نے امتحان دیا 68پاس ہوئے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور  ایڈیشن میں مورخہ 01 فروری، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"