PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => UHS Lahore => Topic started by: AKBAR on March 23, 2012, 09:24:15 PM

Title: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فائنل رزلٹ کا اعلان کر دیا
Post by: AKBAR on March 23, 2012, 09:24:15 PM
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فائنل رزلٹ کا اعلان کر دیا

کل 2ہزار 147 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی، 353 امیدوار فیل ہوئے,نشتر میڈیکل کالج ملتان کے زین العابدین اسد نے 1202 نمبر لیکر پہلی، سمز لاہور کے انس اشفاق نے 1187 نمبر لیکر دوسری اور نشتر کالج ملتان کے محمد خان خاکوانی نے 1184 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی,