شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کا کمال ایک ہی سوال کو دو مرتبہ حل کرنے کی ہدایت
جیکب آباد: شاہ لطیف یونیورسٹی کا انوکھا کمال، انگریزی امتحان کے سوالیہ پرچے میں ایک ہی سوال کو دو مرتبہ حل کرنے کی
ہدایت: شیکسپیئر سے متعلق سوال کو دو مرتبہ شائع کیا گیا: معمولی سی غلطی ہے، طلبہ کے پاس حل کرنے کے لیے 4 سوال مزید آپشن کےطورپر موجود ہیں، کنٹرولر امتحانات برکت اللہ قریشی