PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => Topic started by: fizza bano on April 24, 2010, 09:14:55 PM

Title: سندھ بھر کی جامعات ہفتے کو بند رہا کرینگی
Post by: fizza bano on April 24, 2010, 09:14:55 PM
سندھ بھر کی جامعات ہفتے کو بند رہا کرینگی
   
حکومت سندھ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق قائم مقام شیخ الجامعہ ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی نے اعلان کیا ہے کہ جامعہ کراچی ہفتہ کے روز بند رہا کرے گی اور دفتری اوقات سے پیر تا جمعہ صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔ دریں اثنا ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی سمیت سندھ کی تمام یونیورسٹیاں اور انسٹیٹیوٹ ہفتہ کو بند رہا کریں گے۔ تاہم وفاقی اردو یونیورسٹی میں ہفتہ 24 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسہ تقسیم اسناد کے سلسلے میں دفاتر کھلے رہیں گے تاہم تدریس نہیں ہوگی۔
شکریہ جنگ
Title: Re: سندھ بھر کی جامعات ہفتے کو بند رہا کرینگی
Post by: adeelafzal on April 23, 2011, 11:41:27 PM
سندھ بھر کی جامعات ہفتے کو بند رہا کرینگی
   
حکومت سندھ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق قائم مقام شیخ الجامعہ ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی نے اعلان کیا ہے کہ جامعہ کراچی ہفتہ کے روز بند رہا کرے گی اور دفتری اوقات سے پیر تا جمعہ صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔ دریں اثنا ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی سمیت سندھ کی تمام یونیورسٹیاں اور انسٹیٹیوٹ ہفتہ کو بند رہا کریں گے۔ تاہم وفاقی اردو یونیورسٹی میں ہفتہ 24 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسہ تقسیم اسناد کے سلسلے میں دفاتر کھلے رہیں گے تاہم تدریس نہیں ہوگی۔
شکریہ جنگ
kia ho ga hamary mulk ka .. ALLAH rahem kary.. ye masail ka hal nahi dhondty bas jo log problem say pareshan hoty hain un ko or pareshan krna chahty hain./