Author Topic: Sohail Ahmed Mughal Hometown Taking Part in The Municipal Elections  (Read 1948 times)

Offline Ray Kashif

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 78
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Ok
اوکاڑہ (نیٹ نیوز)ممبر ورکنگ کمیٹی ایم ایس ایف پنجاب سہیل احمد مغل اپنے آبائی شہر اوکاڑہ سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، واضح رہے وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے یونین کونسل نمبر 34 اوکاڑہ سٹی سے یوتھ کونسلر کے امیدوار ہیں۔
سہیل احمد مغل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع اوکاڑہ کے سیکرٹری اتفارمیشن بھی ہیں اور ایم ایس ایف اوکاڑہ کے صدر بھی راہ چکے ہیں

 :)
...