Author Topic: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت ہفتہٴ آزادی ٴ بیت المقدس منایا جائے گا  (Read 1894 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

 
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت ہفتہٴ آزادی ٴ بیت المقدس منایا جائے گا
   
کراچی (پ ر) جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا اجلاس مرکزی صدر عزادار حسین نقوی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ جس میں مرکزی سینئر نائب صدر حسنین جعفری‘ جنرل سیکریٹری تقی حیدر‘ فنانس سیکریٹری ثائر عباس سمیت مرکزی کابینہ کے دیگر اراکین اور کراچی ڈویژن کے صدر حسین کاظمی اور جنرل سیکریٹری مصطفی حیدر نے شرکت کی۔ اجلاس میں 19 تا25 ستمبر”ہفتہٴ آزادی ٴ بیت المقدس“ کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا۔ اس مناسبت سے پورے ملک میں احتجاجی مظاہروں‘ ریلیوں اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔




شکریہ جنگ