Author Topic: United Nations  (Read 1463 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
United Nations
« on: May 09, 2009, 07:01:20 AM »
United Nations
The second world war and the devastating failure of nysnz League winners after the World War II, their nations and poor nations to maintain pressure on the general state of mind for architects decided to establish a new international organization.
United Nations Official languages ​​English Arabic Chinese French.
Basic principles of UN Charter
(1) human beings to save future generations from the devastating war.
(2) resolving conflicts between nations on an international level to the motor so that legislation to prevent aggression and threat to peace.
(3) the welfare of humanity without distinction of color and race on the international level to positive actions.
(4) ensure the protection of fundamental rights of human beings.
(5) respect each other's sovereignty, independence and friendship among nations and promote wise to stop meddling in the affairs of another.
اقوام متحدہ
پہلی اوردوسری جنگ عظیم کی تباہ کاریوں اور لیگ آف نیشنز کی ناکامی کے بعد دوسری جنگ عظیم کے فاتحین نے اپنی اپنی قوموں کے دبائو پر من عام برقرار رکھنے اور غریب قوموں کی حالت سنوارنے کے لیے ایک نئی بین الاقوامی تنظیم قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں پچاس ملکوں کے نمائندوں کی کانفرنس منعقد ہوئی اس کانفرنس میں اقوام متحدہ کے قیام پر غور ہوا اور بعد ازان ان ممالک نے ایک بین الاقوامی ادارے کے قیام کے سلسلے میں ایک چارٹر پر دستخط کیے یہ کانفرنس 25 وار 26جون 1945ئ کو منعقد ہوئی اس کانفرنس کے نتیجہ میں اقوام متحدہ کے قیام کی راہ ہموار ہوئی۔ اقوام متحدہ 24اکتوبر 1945 کو باقاعدہ قائم ہوئی اس بین الاقوامی تنظیم کے ابتدائی 150ارکان تھے جن کی تعداد وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی رہی۔
اقوام متحدہ کی سرکاری زبانیں انگریزی چینی عربی فرانسیسی۔
اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصول
(1) بنی نوع انسان کی آئندہ نسلوں کو جنگ کی تباہ کاریوں سے بچانا۔
(2) قوموں کے باہمی تنازعات کے حل کے لیے بین الاقوامی سطح پر موٹر قانون سازی کرنا تاکہ امن کو لاحق خطرات اور جارحیت کو روکا جا سکے۔
(3) انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے عالمی سطح پر بلا امتیاز رنگ و نسل مثبت اقدامات کرنا۔
(4) انسانوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا۔
(5) ایک دوسرے کو آزادی اور خود مختاری کا احترام کرتے ہوئے قوموں کے درمیان دوستی کو فروغ دینا وار ایک دوسرے کے معاملات میں دخل اندازی سے روکنا۔
[/size]
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"