اوپن یونیور سٹی:ٹیوٹرز کی ای رجسٹریشن کی تاریخ میں 5جولائی تک توسیع
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹیوٹرز کی ای رجسٹریشن کی تاریخ میں 5جولائی تک توسیع کردی ہے ۔اسلام آباد:) یونیورسٹی کے مقررکردہ معیار پر پورا اترنے والے رجسٹرڈ ٹیوٹرز اور نئے امیدواران کو https://tutor.aiou.edu.pkلنک کے ذریعے رجسٹریشن کرانا ہوگی۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ18 جون 2019ء کو شائع ہوئی