PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => UHS Lahore => Topic started by: sb on July 09, 2019, 01:42:54 PM

Title: میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیس میں 160 فیصد اضافہ
Post by: sb on July 09, 2019, 01:42:54 PM

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیس میں 160 فیصد اضافہ
ملتان :میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیس میں 160 فیصد اضافہ کر دیا گیا ، پنجاب حکومت نے سبسڈی ختم کر دی، 25 اگست کے ٹیسٹ کی فیس 500 کے بجائے 1300 روپے ہوگی، غریب طلبا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔
حوالہ: یہ خبر  روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 09 جولائی  2019ء کو شائع ہوئی