Author Topic: میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیس میں 160 فیصد اضافہ  (Read 924 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیس میں 160 فیصد اضافہ
ملتان :میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیس میں 160 فیصد اضافہ کر دیا گیا ، پنجاب حکومت نے سبسڈی ختم کر دی، 25 اگست کے ٹیسٹ کی فیس 500 کے بجائے 1300 روپے ہوگی، غریب طلبا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔
حوالہ: یہ خبر  روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 09 جولائی  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"