Author Topic: وزیر تعلیم کے کوآرڈینیٹر کراچی کی اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق وضاحت  (Read 1356 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 
  وزیر تعلیم کے کوآرڈینیٹر  کراچی  کی اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق وضاحت
   
کراچی(پ ر) صوبائی وزیر تعلیم کے کوآرڈینیٹر نوید زبیری نے اسکول اساتذہ کی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو حضرات کو سن کوٹے کے تحت بھرتی کیا گیا اور یہ کوٹا دوران ملازمت انتقال کرنے والوں کیلئے ہے ان حضرات کو وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری کے احکامات کے تحت بھرتی کیا گیا ہے خبر میں مزید وضاحت کی گئی ہے کہ پرائمری اسکول ٹیچر کیلئے پی ٹی سی لازمی کی شرط عائد نہیں اسی طرح سن کوٹے کے تحت جو کلرک کی بھرتی کی گئی ہے اس میں بھی تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے۔

      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"