Author Topic: پیر 16 فروری کو سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں چہلم امام حسین علیہ السلام کی تعطی  (Read 1777 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پیر 16 فروری کو سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں چہلم امام حسین علیہ السلام کی تعطیل ہو گی۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹرینگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام پیر 16 فروری بمطابق 20 صفر کو سندھ بھر کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہو گی۔
شکریہ جنگ
.........................
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
العباس اسکاؤٹس کراچی کا چہلم امام حسین علیہ السلام پر طبی کیمپ
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) العباس اسکاؤٹس گروپ کے چیئرمین سید ایاز امام رضوی کی ہدایت پر چہلم امام حسین کے موقع پر پیر کو نمائش چورنگی پر طبی امدادی کیمپ لگایا جائے گا۔ کیمپ میں ماہر ڈاکٹر اور نرسنگ کا عملہ موجود ہوگا

[/rtl] شکریہ جنگ
...................................
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
سندھ بھر کے تعلیمی ادارے میں چہلم حضرت امام حسین پر پیر کو تعطیل ہوگی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین پیر 16 فروری بمطابق 20 صفر کو سندھ بھر کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہو گی۔ ڈی ایچ اے کے ترجمان کرنل (ر) رفعت نقوی کے مطابق ڈی ایچ اے کے تحت چلنے والے تمام تعلیمی ادارے 16 فروری کو بند رہیں گے جبکہ وفاقی اردو یونیورسٹی کا عبدالحق کیمپس جلوس کی گزرگاہ ہونے کی وجہ سے بند رہیگا۔ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کا پرچہ سرجری ون اب 16 فروری کے بجائے منگل 17 فروری کو اپنے مقررہ وقت اور مرکز پر منعقد ہو گا
[/rtl] شکریہ جنگ
...................................
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"