Author Topic: جامعہ پشاور کے کالج آف ہوم اکنامکس میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم شروع  (Read 940 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ پشاور کے کالج آف ہوم اکنامکس میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم شروع
پشاور : جامعہ پشاور کے کالج آف ہوم اکنامکس میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کر دیا گیا۔
اس سلسلے میں کالج کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فرحت شہزاد کی قیادت میں ایک واک کا ا ہتمام کیا گیا،جس میں فیکلٹی اور طالبات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے
 پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فرحت شہزاد نے کہا کہ صفائی ہمارے ایمان کا اہم جزوہے ، اس لئے طالبات کو چاہئے کہ اپنے گھروں اور ارد گرد کے ماحول کو ہرممکن حد تک صا ف ستھرا رکھیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 26 اکتوبر  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"