پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے سال 2008 ء
لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے ناظم امتحانات کے ایک اعلامیہ کے مطابق پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے سال 2008 ء کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 ستمبر ہے جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ فارم 9 اکتوبر 2008 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
شکریہ جنگ