Author Topic: پاكستان میں انجینئرنگ كی تعلیم  (Read 4749 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
پاكستان میں انجینئرنگ كی تعلیم
« on: November 16, 2007, 04:15:42 PM »
میڈیكل كالج كی طرح پاكستان میں انجینئرنگ كی تعلیم كو بھی اہم مقام حاصل ہے ۔ انجینئرنگ كی تعلیم كے میٹرك سائنس كے ساتھ ایف ایس سی پری انجینئرنگ كے بعد بی ایس سی انجینئرنگ كا پانچ سالہ كورس كرنا پڑتا ہے۔میڈیكل میں ایم بی بی ایس كا نصاب ایك جیسا ہوتا ہے اور بعد میں دوبارہ ڈاكٹر كسی خاص شعبے میں سپیشلائزیشن كرتے ہیں جبكہ انجینئرنگ كی تعلیم شروع ہی سے الگ الگ شعبوں میں تعلیم و تربیت دی جاتی ہے۔ انجینئرنگ كے اہم شعبے درج ذل ہیں ۔