Author Topic: ہوپ پشاور نجی تعلیمی اداروں کے مابین ’’سٹوڈنٹس فن فیئر  (Read 449 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ہوپ پشاور نجی تعلیمی اداروں کے مابین ’’سٹوڈنٹس فن فیئر
پشاور: ہب آف پرائیویٹ ایجوکیشن (ہوپ )کے زیراہتمام ٹائون ون پشاور کی سطح پر نجی تعلیمی اداروں کے مابین ’’سٹوڈنٹس فن فیئر‘‘کاانعقاد کیاگیاجس میں پشاور کے تقریبا300سے زائد سکولوں کے طلباء و طالبات کی ایک بڑی تعداد نے شر کت کی ۔
 افتتاح ہوپ کے صوبائی صدرعقیل رزاق نے کیا ۔ فن فیئر میں طلباءنے کھا نے پینے، کپڑ وں ، چو ڑیو ں، نشا نہ با زی اور کتب کے علاوہ ہینڈی کرافٹ کے سٹا ل لگا ئے جس میں طلبا ء و طا لبا ت نے بھر پور دلچسپی کا مظا ہر ہ کیا۔
 اس موقع پرعقیل رزاق اورآرگنائزرانعام اللہ نے کہا کہ نصابی وغیر نصابی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے تعمیری ماحول کی فراہمی ضروری ہے فن فیئراس سلسلے کی ایک کڑی ہے جسکابنیادی مقصدنجی تعلیمی اداروں کے مابین روابط اورطلبہ کومثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ  9 2ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"