Author Topic: ڈگری کالج میں لائبریری کا قیام آخری مراحل میں ہے‘ احمدنواز بلوچ  (Read 762 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
ڈگری کالج میں لائبریری کا قیام آخری مراحل میں ہے‘ احمدنواز بلوچ
کوئٹہ: بی این پی ضلع کوئٹہ کے صدر / رکن صوبائی اسمبلی احمد نواز بلوچ نےکہاہے کہ ڈگری کالج کی لائبریری تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اہل سریاب کے علمی کارواں کیلئےپہلی بڑی لائبریری کے قیام میں کامیاب ہوئے ہیں جس سے بیک وقت سیکڑوں طلباء سمیت علم دوست مستفید ہونگے ان خیالات کااظہارانہوںنے ڈگری کالج سریاب کی لائبریری کے معائنہ کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوںںے کہاکہ جدید ٹیکنالوجی نے گوکہ کتب بینی کو متاثرکیاہے لیکن اس کی اہمیت اپنی جگہ موجود ہے ہم کوشش کریں گے کہ ٹیکنالوجی اور کتب کا توازن برقرار رکھیں کیونکہ لائبریری ہی وہ جگہ ہے جہاں لوگ اپنے علمی پیاس بجھانے آتے ہیں لائبریری مکمل ہونے کے بعد سردارعطاء اللہ مینگل ادارے کا کتب کاتحفہ دینگے۔
[/size][/right]
 حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ  23 اکتوبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"