Author Topic: تعلیمی بورڈ ملتان کے نویں کےامتحان میں بعض سنٹرز پرناقص انتظاما ت  (Read 853 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ ملتان کے نویں کےامتحان میں بعض سنٹرز پرناقص انتظاما ت
ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان کے نویں کےامتحان میں بعض سنٹرز پرناقص انتظاما ت کی شکایات سامنے آئی ہیں،بتایا گیا ہے کہ سوموار کے روز ریاضی کے پرچے میں گورنمنٹ اقبال سیکنڈری سکول حسین آگاہی کےسنٹر میں کچھ طالبات کو دھوپ میں بیٹھا کر پیپر لیا گیا
جس پر طالبات نے احتجاج کیا ،والدین نے ناقص انتظامات پرحکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے،دریں اثنا کنٹرولر امتحانات ملتان بورڈ ڈاکٹر ظفر اقبال طاہر نے رابطے پربتایا کہ امیدواروں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں تاہم دھوپ میں طالبات کو بیٹھانے کی شکایت کی چھان بین ہوگی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 27 مارچ 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"