Author Topic: پرائمری اورمڈل کے امتحانات میں نقل میں ملوث عملے کوفارغ کردیاجائیگا  (Read 856 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پرائمری اورمڈل کے امتحانات میں نقل میں ملوث عملے کوفارغ کردیاجائیگا
لاہور: پرائمری اور مڈل کے امتحانات میں بوٹی مافیا کو کنڑول کرنے کے لیے پنجاب ایگزایمنیشن کمیشن نے ہدایات جاری کر دیں۔ پنجاب ایگزایمنیشن کمیشن نے اس حوالے سے خصوصی مراسلہ جاری کر دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے
 کہ کوئی بھی فیلڈ یا نگران عملہ بوٹی کو فروع دینا یا امتحان سے متعلق غلط سرگرمی ملوث پایا گیا تو فارغ کردیا جائے گا۔ امتحانات کی نگرانی کے لیے پنجاب ایگزمینشن کمیشن میں مرکزی اور ہر اتھارٹی میں ڈسٹرک مانٹرنگ سیل قائم کیا جائے گا۔
 مراسلہ ڈسٹرک کا سٹاف نگران سٹاف کو امتحانات کے انعقاد میں ہر طرح کی سپورٹ فراہم کرے گا ۔
 مراسلہ امتحانات کی مانٹرنگ کے دوران اگر کچھ امتحانات سے متعلق کچھ غلط سامنے آئے تو اس حوالے نگران آفسران ڈیپارٹمنٹ کو کاروائی کے لیے لکھیں گے۔ پیک نے تمام ڈسٹرک ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔
[/right]
 حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 28 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"