Author Topic: کراچی سعید پرویز کی کتاب ”حبیب جالب فن و شخصیت“ شائع ہوگئ  (Read 1651 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
کراچی سعید پرویز کی کتاب ”حبیب جالب فن و شخصیت“ شائع ہوگئ
   
کراچی (پ ر) معروف و ممتاز ترقی پسند شاعر حبیب جالب کی شخصیت اور فن پر سعید پرویز کی کتاب شائع ہوگئی ہے جسے اکادمی ادبیات پاکستان نے شائع کیا ہے۔ اس میں حبیب جالب کی شاعری کے علاوہ بھارت سمیت مختلف مقامات پر ہونے والے مشاعروں میں شرکت ، اعزازات ، قید و بند اور ان کو شعرائے کرام کے خراج تحسین کا احوال بیان کیا گیا ہے۔ اس میں حبیب جالب کی چند بہت ہی مشہور نظمیں بھی شامل ہیں جو آج بھی حالات کی مناسبت سے تازہ معلوم ہوتی ہیں۔
شکریہ جنگ