Author Topic: ستائیس ستمبر کو اسلام آباد میں کتاب جناح تقسیم آزادی کی تقریب رو نم  (Read 1756 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

ستائیس ستمبر کو اسلام آباد کلب میں کتاب جناح ہندوستان تقسیم آزادی کی تقریب رو نمائی
 
اسلام آباد(جنگ نیوز) سابق بھارتی وزیر خارجہ جسونت سنگھ کوہندوستانی حکومت نے پاکستان آنے کیلئے سکیورٹی کلیئرنس دے دی ہے۔ جسونت سنگھ چھبیس ستمبر کو کراچی پہنچیں گے جبکہ ستائیس ستمبر کو اسلام آباد میں اپنی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ جسونت سنگھ کو ہندوستانی حکومت نے پاکستان آنے کیلئے سکیورٹی کلیرنس دے دی ہے جبکہ وہ ستائیس ستمبر کو اسلام آباد کلب میں اپنی کتاب ”جناح ہندوستان تقسیم آزادی“ کی تقریب رو نمائی سے خطاب کریں گے۔ جسونت سنگھ ممتاز پبلشر اور مسٹر بکس کے مالک محمد یوسف کی دعوت پر پاکستان تشریف لائیں گے۔
شکریہ جنگ