Author Topic: لاہور بورڈ ، عملی امتحان آج شروع ہو گا  (Read 687 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لاہور بورڈ ، عملی امتحان آج شروع ہو گا
اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2019ء اختتام پزیر ہو گیا۔
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2019ء اختتام پزیر ہو گیا۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد ناصر جمیل نے کہا کہ عملی امتحان 13جون سے 15جولائی تک جاری رہے گا۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 13 جون2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"