Author Topic: پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پروفیسر یورالوجی نتائج کا اعلان  (Read 5852 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پروفیسر یورالوجی نتائج کا اعلان
ملتان : پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ پروفیسر یورالوجی کی سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے
جس کے مطابق بہاول پور سے شرجیل واحد، لاہور سے شاہ جہان رحمنٰ ،رحیم یار خان سے سید عاطف حسین،وہاڑی سے ناصر احمد ،ڈی جی خان محمد خالد کو گریڈ 18 کے تحت تقر نامے جاری کئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 30 ںومبر 2018ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"