Author Topic: تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدراساتذہ طلبا کو سیرت النبی کے پہلو سے آگاہ کری  (Read 1592 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدراساتذہ طلبا کو سیرت النبی کے پہلو سے آگاہ کریں

سکھر (نمائندہ جسارت) اساتذہ اپنے طلبہ کو حضرت محمد مصطفی کی زندگی کے ہر پہلو سے آگاہ کریں،سیرت رسول ہمارے لئے مشعل راہ ہی،موجودہ حالات میں اسے اپنانے کی اشد ضرورت ہی،کیونکہ اس کو اپنائے بغیر ہماے مسائل حل نہیں ہوسکتی،یہ بات تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر پروفیسر عطا محمد جعفری نے اپنے بیان میں کہی ۔انہوں نے عشرہ سیرت النبی منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم اساتذہ پاکستان ماہ ربیع الاول میں پورے ملک میں آنحضور بحیثیت معلم کے عنوان سے سیرت النبی کانفرنسوں کا انعقاد کریگی،اس کے علاوہ تعلیمی اداروں کی سطح پر طلبہ کے مابین تقریری ،کوئز،مضمون نویسی سمیت مختلف مقابلے بھی منعقد کئے جائیں گی،انہوں نے مزید کہا کہ حضور سب سے پہلے معلم ہیں جنہوں نے انسانیت کی تعلیم و تربیت کا آغاز کیا جبکہ ان سے پہلے پورا معاشرہ تباہ تھا ، اس وقت کے معاشرے میں نہ تو اخلاق نہ ہی کسی کی عزت ،جان و مال محفوظ تھے ،لوگ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھی،مرکزی صدر نے کہا کہ جب آپ نے معلم بن کر تعلیم و تربیت کا آغاز کیا تو اس کے بعد تعلیم و تربیت کے نتیجے میں تبدیلی شروع ہو گئی۔ لوگ حضور نبی کریم کی تعلیم و تربیت سے فیضیاب ہو تے رہی،بلآخر اس وقت کا معاشرہ ایک مثالی معاشر

ہ بن گیا جس کا تذکرہ آج تک کیا جا رہا ہے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"