نقل پر دو طالبعلم گرفتار
انٹر میڈیٹ کے سپلیمنٹری امتحانات میں نقل لگاتے دو طالب علم گرفتار
سرگودھا: انٹر میڈیٹ کے سپلیمنٹری امتحانات میں نقل لگاتے دو طالب علم گرفتار ، گزشتہ روز انگلش کا پرچہ تھا گورنمنٹ کامرس کالج کے امتحانی سنٹر سے ناصر ولید،اور سنٹرل ماڈل ہائر سکنڈری سکول کے امتحانی سنٹر سے ارسلان فیاض کو پکڑ لیا گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا سرگودھا ایڈیشن 31اکتوبر 2019ء کو شائع