Author Topic: لكسمبرگ  (Read 1827 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
لكسمبرگ
« on: December 09, 2007, 09:02:20 PM »
لكسمبرگ

لكسمبرگ كا دارالحكومت ویلی ہے۔ اس كی زبان لیڈی بور گیش اور كرنسی لكسمبرگ

فرانك ہے۔ اس كا رقبہ تقریباً ٦٨٥٢ مربع كلومیٹر ہے اور آبادی تقریبا ٠٠٥٦٣ ہے۔ یہاں كا مذہب

كیتھولك ہے اور شرح خواندگی تقریبا ٠٠١ فیصد ہے۔

براعظم یورپ كا ملك ہے اور مغربی یورپ میں واقع ہے۔ اس كے شمال میں مغربی جرمنی،

جنوب میں فرانس، مغرب اور شمال میں بلجیم كے ممالك ہیں۔ گندم ، مكئی ، آلو، جو

كاشت كئے جاتے ہیں، یہاں بہت سے پولٹری فارم اور گھوڑوں كے فارم ہیں۔ یہاں سے لوہا اور

سلیٹ كے ذخائر نكلتے ہیں۔ خام اسٹیل اور آئرن كی صنعتیں ہیں۔ كاغذ سازی، مشروب

سازی اور تمباكو كی فیكٹریاں ہیں۔

لكسمبرگ سات ممالك كے اتحاد میں شامل ہے۔ جسے شنگھٹ كہتے ہیں ، ان ممالك میں

سے كسی ایك ملك كا ویزا حاصل كر لینے سے باقی تمام ممالك میں جا سكتے ہیں اور

مقررہ مدت تك رہ سكتے ہیں مگر ان ممالك میں پولیٹیكل STAY   كی درخواست نہیں دے

سكتے ۔

ان تمام ممالك كا كمپیوٹر بھی ایك ہے۔ كسی ایك ملك میں آنے سے دوسرے تمام ممالك كے

كمپیوٹر میں خود بخود آپ كا نام آ جاتا ہے۔ اسی طرح انكار كرنے سے تمام ممالك متعلقہ

انكار كر دیتے ہیں۔ آئندہ سے ان تمام ممالك كی كرنسی بھی ایك ہو جائے گی اور پھر ہو

سكتا ہے ان ممالك كی فہرست میں جلد یونان اور اٹلی كا بھی اضافہ ہو جائے۔ اب تك

ہالینڈ، لكسمبرگ، بلجیم، جرمنی، فرانس، سپین، پرتگال،اس معاہدہ میں شامل ہیں۔

وہ لوگ جن كو ویزا كی ضرورت نہیں

لكسمبرگ كے شہری۔

برطانوی شہری اور كالونیز كے شہری۔

برطانوی اوورسیز كے شہری۔

تركی كے شہری۔

بحری جہاز كا عملہ۔

اقوام متحدہ كے افسران ڈیوٹی پر یا فوجی جوان۔ سفارتی پاسپورٹ ہولڈر افراد۔

مندرجہ ذیل ممالك كے

پاكستان ، چلی، چاڈ، مراكش، سنیگال ، تیونس، تركی، تھائی لینڈ۔

مندرجہ ذیل ممالك كے شہری۔

آسٹریلیا، آسڑیا، بلجیم، بلووا، برازیل، ارجنٹائن، كینیڈا، برونئی،كولمبیا،ڈنمارك، فرانس، آئر

لینڈ، جاپان، جمیكا، یونان، گوئٹے مالا، جنوبی كوریا، ہاوٕنڈرس، ملائشیا، مالٹا، نیوزی لینڈ،

ہالینڈ، ناروے، سنگاپور، سپین، پرتگال، سوئٹزرلینڈ، امریكہ ، یوراگوائے،

ملك میں داخل ہونے كے لیے كسی ہیلتھ كارڈ كی ضرورت نہیں ہے۔ شنگھٹ ممالك آپس

میں بغیر پاسپورٹ كے آ جا سكتے ہیں۔