Author Topic: پنجاب یونیورسٹی ایم اے فزیکل ایجوکیشن کےامتحانی نتائج  (Read 978 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی ایم اے فزیکل ایجوکیشن  کےامتحانی نتائج
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ئ،ایم اے فلسفہ پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء ، ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ون سپلیمنٹری2018ء اورایم ایس سی سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن پارٹ ون سپلیمنٹری2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے
تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 12اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"