PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on February 27, 2009, 12:53:10 PM

Title: سندھ میں جماعۃ الدعوۃ کے فلاحی اداروں کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ
Post by: sb on February 27, 2009, 12:53:10 PM


سندھ میں جماعۃ الدعوۃ کے فلاحی اداروں کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) سندھ بھر میں کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے رفاہی تعلیمی اداروں اور صحت کے اداروں کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں یہ ادارے سندھ حکومت سرکاری تحویل میں لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دے گی۔
 
      شکریہ نوائے وقت