PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities in KP => UOP => Topic started by: sb on October 26, 2018, 12:59:01 PM

Title: جامعہ پشاور کے کالج آف ہوم اکنامکس میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم شروع
Post by: sb on October 26, 2018, 12:59:01 PM

جامعہ پشاور کے کالج آف ہوم اکنامکس میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم شروع
پشاور : جامعہ پشاور کے کالج آف ہوم اکنامکس میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کر دیا گیا۔
اس سلسلے میں کالج کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فرحت شہزاد کی قیادت میں ایک واک کا ا ہتمام کیا گیا،جس میں فیکلٹی اور طالبات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے
 پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فرحت شہزاد نے کہا کہ صفائی ہمارے ایمان کا اہم جزوہے ، اس لئے طالبات کو چاہئے کہ اپنے گھروں اور ارد گرد کے ماحول کو ہرممکن حد تک صا ف ستھرا رکھیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 26 اکتوبر  کو شائع ہوئی