آئی ایس او وفاقی اردو یونیورسٹی کی احتجاجی ریلی
کراچی :امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کی گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاجی ریلی، رینجراور پولیس کی سخت سیکورٹی، بہت بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی، آئی ایس او کے اردو یونیورسٹی کے صدر نے خطاب کیا