Author Topic: آئی ایس او وفاقی اردو یونیورسٹی کی احتجاجی ریلی  (Read 3333 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
آئی ایس او وفاقی اردو یونیورسٹی کی احتجاجی ریلی
کراچی :امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کی  گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاجی ریلی، رینجراور پولیس کی سخت سیکورٹی، بہت بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی، آئی  ایس او کے اردو یونیورسٹی کے صدر نے خطاب کیا