Q: What province is located in Cannes greater Zai?A: Balochistan.
Q: What sections of the electric train is this smoke?
A: Pakistan Railways for running electric train that runs between two sections which are as follows:
(1) Lahore to Khanewal (2) to Lahore Mughal Pura Department
Q: When did the British in the Pakistan Railways has started?
A: Railway began in 1861 AD.
Q: What compromise Express runs between the two countries?
A: Let's express agreement between Pakistan and India.
Q: What compromise Express operates two international railway station?
A: The Train to Pakistan Lahore Railway Station is run between Attari railway station in India.
Q: Pakistan Railways headquarters is located in which city?
A: Lahore.
Q: What country in Pakistan Railway's new rail lines?
A: Afghanistan.
س: کان مہتر زئی کس صوبہ میں واقع ہے؟
ج: بلوچستان میں۔
س: الیکٹرک ٹرین کن سیکشنز کے درمیان رواں دواں رہتی ہے؟
ج: بجلی سے چلنے والی ٹرین پاکستان ریلوے کے دو سیکشنز کے درمیان چلتی ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:
(1)لاہور تا خانیوال (2)لاہور تا مغل پورہ سیکشن
س: انگریزوں کے دور میں موجودہ پاکستان ریلوے کا آغاز کب ہوا؟
ج: 1861ئ میں موجودہ ریلوے کا آغاز ہوا۔
س: سمجھوتہ ایکسپریس کن دو ممالک کے درمیان چلتی ہے؟
ج: پاکستان اور بھارت کے درمیان سمجھوتہ ایکسپریس چلتی ہے۔
س: سمجھوتہ ایکسپریس کن دو بین الاقوامی ریلوے سٹیشن تک چلتی ہے؟
ج: یہ ٹرین لاہور ریلوے سٹیشن پاکستان سے اٹاری ریلوے سٹیشن انڈیا کے درمیان چلتی ہے۔
س: پاکستان ریلوے کا ہیڈ کوارٹر کس شہر میں واقع ہے؟
ج: لاہور۔
س: پاکستان ریلوے کس ملک میں نئی ریلوے لائن بچھا رہی ہے؟
ج: افغانستان۔
[/size]