Author Topic: کراچی السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج  (Read 3619 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کراچی السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات سال 2019 کے نتائج کااعلان کردیاہے ۔ امتحانات میں کل 1901 طلباء و طالبات نے رجسٹریشن کرائی،1783 امتحانات میں شریک ہوئے ،1261امیدوارکامیاب قرارپائے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 08 ٖفروری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline ambershahzadi

  • Newbie
  • *
  • Posts: 4
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
    • DramaOnline.pk