لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ملازمین کے لیے حج کی قرعہ اندازی کی تقریب
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے گریڈ ایک تا 16 کے ملازمین کے لیے حج کی قرعہ اندازی کی تقریب 7 جولائی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے نیو لیکچر ہال میں منعقد ہوگی۔
شکریہ جنگ